Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایکسپو سینٹر میں کاروباری خواتین کا ایونٹ، ’لوگ میرے کام کو خود دیکھ سکتے ہیں‘

لاہور ایکسپو سینٹر میں کاروباری خواتین کے لیے ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔ ایکسپو کے انعقاد کا مقصد خواتین کے کام کو لوگوں تک پہنچانا تھا۔ مزید تفصیلات لاہور سے اردو نیوز کے نمائندے حذیفہ راٹھور کی اس رپورٹ میں

شیئر: