Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ

دوسری سہ ماہی کے دوران 6.2 ارب ریال کا غیرملکی سرمایہ مملکت آیا(فوٹو، ایکس اکاونٹ)
وزارت اقتصادت و مالی امور کا کہنا ہے کہ رواں برس کی دوسری سہ ماہی کے دوران 6.2 ارب ریال کا غیرملکی سرمایہ مملکت آیا۔ 
سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق سعودی وزارت اقتصاد نے مملکت میں داخلی و خارجی  سرمایہ کاری کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کردیے۔ 
وزارت اقتصاد نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 2023 کی دوسری سہ ماہی کے دوران سالانہ کی بنیاد پر سرمایہ کاری 21.2 فیصد کم ہوئی ہے۔ 

شیئر: