Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سویدی پارک میں انڈیا کی ثقافت کے حوالے سے سرگرمیاں

ریاض سیزن کے زیر اہتمام سویدی پارک میں مختلف تفریحی اور ثقافتی سرگرمیاں جاری ہیں ۔ مختلف ممالک کی ثقافت کے حوالے سے پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں ۔ گزشتہ ہفتے انڈیا کی ثقافت کے بارے میں مختلف سرگرمیاں منعقد کی گئیں ۔

شیئر: