Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت سلامتی کونسل کا رکن منتخب

نیویارک.... کویت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر دائمی رکن بن گیا۔2سال کےلئے رکنیت ملی ہے ۔ شروعات جنوری 2018ءسے ہو گی ۔ اس موقع پر کی گئی رائے شماری میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 192ووٹوں میں سے 188ووٹ کویت کے حق میں آئے ۔ 
 

شیئر: