Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کے روایتی حجام، مہنگے سیلونز کے دور میں بھی رونق برقرار

وفاقی دارالحکومت میں جہاں ایک طرف جدید اور مہنگے ہیئر سیلونز کی چکا چوند ہے، تو دوسری جانب درختوں کی چھاؤں اور پانی کی ٹنکیوں کے سائے تلے روایتی حجام آج بھی ماضی کی رونقیں سنبھالے ہوئے ہیں۔ مزید جانیں صالح سفیر عباسی کی اس خصوصی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: