Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’آکاش‘ بینڈ سے برطانوی فلم تک، آکاش لازرس کا حیران کن سفر

لگ بھگ 22 برس قبل لاہور میں ایک میوزک بینڈ ’آکاش‘ منظرعام پر آیا۔ میوزک ویڈیوز اور پھر البم بھی ریلیز ہوئی، کنسرٹ ہوئے اور پھر اچانک غائب ہو گیا۔ اس بینڈ کے روح رواں آکاش لازرس انگلینڈ منتقل ہوگئے اور انہوں نے میوزک کے ساتھ اپنا رشتہ تو برقرار کھا لیکن اس کے ساتھ میوزک پروڈکشن اور فلم سازی کے میدان میں بھی قدم جمائے۔ آکاش لازرس اب ایک فیچر فلم ’انڈرشیڈوز‘ کی ہدایت کاری کر رہے ہیں۔ آکاش کے اس سفر کے بارے میں اردو نیوز کے نامہ نگار  شیراز حسن نے ان سے خصوصی گفتگو کی

شیئر: