ریاض کے سویدی پارک میں پاکستانی ویک کا آغاز منگل 28 نومبر 2023 11:08 ریاض سیزن کے زیر اہتمام پاکستانی ثقافتی ویک کا آغاز ہو گیا۔ سویدی پارک میں جاری ثقافتی ویک میں پاکستان سمیت دیگر ممالک کے افراد شرکت کر رہے ہیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔ سویدی پارک ریاض سیزن پاکستانی ویک ثقافتی پروگرام اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں