جدہ میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا انعقاد، 250 میچز کے بہترین کرکٹرز کے اعزاز میں تقریب
جدہ میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا انعقاد، 250 میچز کے بہترین کرکٹرز کے اعزاز میں تقریب
پیر 7 ستمبر 2026 11:17
جدہ میں ویسٹرن پروونس کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے کھیلے جانے والے کرکٹ ٹورنامنٹس کے 250 میچز میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کرکٹرز اور ٹیموں کے لیے تقریب تقسیمِ انعامات منعقد کی گئی۔ مزید دیکھیے ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ