جدہ میں ’پاک سعودی‘ فوڈ، فن اور آرٹ فیسٹیول کے دوران گھر کے تیار کردہ کھانوں کے دلچسپ مقابلے منعقد ہوئے۔ان مقابلوں میں پاکستان، سعودی عرب اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والی ماہر خواتین نے اپنے روایتی اور منفرد پکوان پیش کیے۔ دیکھیے ایاز چوہدری کی رپورٹ۔