Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الغرامیل میں ہزاروں برس کے دوران قدرتی عوامل سے تشکیل پانے والے چٹانی ستون

العُلا گورنریٹ کے شمال مغرب میں واقع الغرامیل ریزرو میں چٹانی ستون موجود ہیں جو صحرائی علاقے میں نمایاں نظر آتے ہیں۔ یہ چٹانیں ہزاروں سال کے دوران تیز خشک ہواؤں، درجہ حرارت میں تبدیلی اور کبھی کبھار ہونے والی بارشوں کے باعث قدرتی طور پر بنیں۔
الغرامیل کا شمار العُلا کے نمایاں جغرافیائی مقامات میں ہوتا ہے جو سعودی عرب کی منفرد قدرتی خوبصورتی، متنوع زمینی ساخت اور ثقافتی شناخت کی عکاسی کرتا ہے۔ مزید جانیے ایس پی اے کی اس ویڈیو میں

شیئر: