Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں سنیچر کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونا 218.48 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر دو دسمبرکو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ کا رجحان رہا۔
عاجل ویب کے مطابق21 قیراط ایک گرام سونا 218.48 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ جمعے کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ 215.09 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 249.69 ریال، 22 قیراط ایک گرام 228.88 اور18 قیراط 187.27 ریال رہی ہے۔
مملکت میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,097.41 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,197.28 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی2,397.04 ریال اورایک کلوگرام سونا 233,422.01 ریال میں دستیاب رہا۔
جبکہ ایک کلوگرام سونا 251,439.91 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: