Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈیا میں شدید بارش سے چنئی ایئرپورٹ ڈوب گیا، رن وے تالاب میں تبدیل

انڈیا میں میں 'مگجوم' نامی سمندری طوفان کے خطرے کے پیش نظر ملک کی جنوبی اور مشرقی ساحلی پٹی کے قریب واقع تمل ناڈو، آندھرا پردیش اور اوڈیشا کی ریاستوں کے لیے ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ سمندری طوفان کے سبب ان ریاستوں میں شدید بارش ہو رہی ہے۔ تمل ناڈو کے دارلحکومت چنئی میں شدید بارش کے سبب ایئر پورٹ زیرآب آگیا ہے اور ایئرپورٹ کا رن وے کسی جھیل کا منظر پیش کر رہا ہے۔ دیکھیں یہ ویڈیو

شیئر: