مسجد الحرام میں بچی اپنی والدہ کو بارش سے بچانے کےلیے چھتری لیے کھڑی رہی
مسجد الحرام میں بچی اپنی والدہ کو بارش سے بچانے کےلیے چھتری لیے کھڑی رہی
اتوار 10 دسمبر 2023 13:36
مکہ مکرمہ اور گردو نواح کے علاقوں میں سنیچر کو بارش ہوئی تاہم مسجد الحرام میں عمرہ زائرین بارش کے دوران طواف اور عبادت میں مصروف رہے۔ الاخباریہ ٹیلی ویژن کی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسجد الحرام میں ایک بچی اپنی والدہ کو بارش سے بچانے کے لیے چھتری لیے کھڑی ہے۔