سکردو کا ’پرانا بازار‘ جس کی رونق سردیوں میں بڑھ جاتی ہے
سکردو کا ’پرانا بازار‘ جس کی رونق سردیوں میں بڑھ جاتی ہے
منگل 19 دسمبر 2023 6:36
موسم سرما کے آغاز سے ہی بلتستان کے دیسی گرم کھانوں کے لیے لیے لوگ سکردو کے قریب ’پرانا بازار‘ کا رخ کرتے ہیں۔ ’700 سال پرانے‘ اس بازار کے دکاندار اور گاہکوں کی اکثریت بزرگ افراد پر مشتمل ہوتی ہے۔ سکردو سے ذاکر بلتستانی کی رپورٹ