Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مدینہ منورہ میں قرآن مجید سے تحریف شدہ نسخے ضبط

مدینہ منورہ..... مدینہ منورہ وزارت تجارت وسرمایہ کاری کے دفتر کے سربراہ عبد الرحمن بن سالم شکر نے کہا ہے کہ وزارت کی تفتیشی ٹیموں نے مرکزی علاقے میں فروخت ہونے والے تحریف شدہ مصحف ضبط کئے ہیں۔ تحریف شدہ قرآن مجید کے نسخے کنگ فہد قرآن کمپلکس کے شائع شدہ نہیں تھے۔ انہوں نے کہا کہ ضبط شدہ نسخوں کی تعداد بہت زیادہ ہے ۔ مسجد نبوی شریف کے مرکزی علاقے میں قرآن مجید کے تحریف شدہ نسخے فروخت کئے جارہے تھے۔ وزارت کو صارفین سے بھی محرف نسخوں کی اطلاع ملی تھی۔

شیئر: