پوسٹر نہ پارٹی پرچم، میانوالی میں عمران خان کی ’مقبولیت ہے قبولیت نہیں‘
پوسٹر نہ پارٹی پرچم، میانوالی میں عمران خان کی ’مقبولیت ہے قبولیت نہیں‘
منگل 30 جنوری 2024 8:50
تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے آبائی شہر میانوالی میں ان کے حلقے کے لوگ اور سیاسی مخالف بھی ان کی مقبولیت کو تسلیم کرتے ہیں۔ اس بار پورے شہر میں نہ تو عمران خان کا پوسٹر دکھائی دے رہا ہے نہ ہی اُن کی پارٹی کا جھنڈا کہیں نظر آ رہا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔