Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈیوس کپ: پاکستان اور انڈین ٹینس ٹیموں کی پریکٹس

پاکستان اور انڈیا کے درمیان ڈیوس کپ کے میچز 3 اور 4 فروری کو اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ ڈیوس کپ کھیلنے کے لیے انڈیا کی ٹینس ٹیم 59 سال بعد پاکستان پہنچی ہے۔ انڈین ٹینس ٹیم آخری بار 1964 میں پاکستان آئی تھی۔ اُس وقت انڈین ٹیم نے پاکستان کو چار صفر سے شکست دی تھی۔ دیکھیے اردو نیوز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: