Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منفی درجہ حرارت اور دشوار گزار علاقوں میں انتخابی مہم

اپر چترال کی منفی درجہ حرارت میں انتخابی مہم جاری ہے۔ بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد امیدواروں کے لیے انتخابی مہم مزید مشکل ہوگئی ہے۔ گاڑی کے لیے راستے بند ہونے کے باعث پیدل سفر کرکے مہم کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ امیدوار دشوار گزار راستوں پر سفر کرکے گھر گھر پہنچ کر ووٹ مانگ رہے ہیں۔ مقامی لوگ بھی سردی کے باوجود کارنر میٹنگز میں شریک ہو رہے ہیں۔ دیکھیں فیاض احمد کی یہ ویڈیو

شیئر: