Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرانس میں جیلی فش کی وجہ سے نیوکلیئر پلانٹ بند کیوں ہوا؟

شمالی فرانس میں ایک نیوکلیئر پلانٹ کو پیر کے روز اس وقت عارضی طور پر بند کرنا پڑا جب جیلی فِش کے ایک غول نے ان پمپوں کو بند کر دیا جو ری ایکٹرز کو ٹھنڈا کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: