’قطرہ قطرہ سمندر بنتا ہے‘، شوبز شخصیات کی ووٹ دینے کی اپیل
’قطرہ قطرہ سمندر بنتا ہے‘، شوبز شخصیات کی ووٹ دینے کی اپیل
بدھ 7 فروری 2024 11:13
شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ عام انتخابات میں اپنا حق رائے دہی ضرور استعمال کریں۔ ملک میں انتخابات کے حوالے سے ان نامور شخصیات کی کیا رائے ہے آپ بھی جانیے۔