Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سرفراز احمد کو گلیڈی ایٹر کی کپتانی سے ہٹانے پر عوام کیا کہتے ہیں؟

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹا دیا ہے۔ سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے پر عوام کیا کہتے ہیں... دیکھیے اردو نیوز کی رمنا سعید کی رپورٹ

شیئر: