سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ’فیوچر آف میڈیا ایکسپو‘ کا آغاز ہو گیا جس میں 200 سے زائد ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے سٹال لگائے گئے ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر سے صحافیوں کی بڑی تعداد بھی ایکسپو کا حصہ ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار ذکا اللہ محسن کی رپورٹ۔