Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فورسٹ ونڈرز 2026: جدہ میں سفید ہرنوں کی دھوم

جدہ سیزن کے تحت منفرد تفریحی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت ’فورسٹ ونڈرز 2026‘ سیزن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ ایونٹ نایاب جنگلی حیات کی وجہ سے شہریوں اور سیاحوں کی بھرپور توجہ حاصل کر رہا ہے۔
گولڈن ٹائیگرز، نایاب کچھوؤں، سفید ہرن، رنگ برنگے طوطوں اور دیگر منفرد جانور اس فیسٹیول کی خاص کشش بن گئے ہیں۔ دیکھیے ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ 

شیئر: