سعودی عرب کے صنعتی شہر جبیل میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عبدالرزاق کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جبیل کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقد کی جانے والی تقریب میں کرکٹرز سمیت سعودی اور پاکستانی کمیونٹی کے نمائندے اور کرکٹر کے شوقین افراد نے بھرپور شرکت کی اور عبدالرزاق کی خدمات کو سراہا گیا۔ مزید تفصیل دیکھیے ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں