Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوم تاسیس: دارالحکومت ریاض میں ہر طرف پرچموں کی بہار

سعودی عرب کے یوم تاسیس کے موقع پر دارالحکومت ریاض کی تمام بڑی شاہراہوں کو قومی پرچم سے سجایا گیا۔ ہر طرف پرچموں کی بہار ہے جو یوم تاسیس کی رونقوں کو دوبالا کیے ہوئے ہے۔ بلندوبالا عمارتوں پر بھی پرچم لہرا رہے ہیں۔ مزید تفصیلات ریاض سے ذکا اللہ محسن کی اس ویڈیو میں

شیئر: