Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں مِکس مارشل آرٹس کے بین الاقوامی مقابلے

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پہلی مرتبہ مکس مارشل آرٹس کے بین الاقوامی مقابلے آج منعقد ہوں گے۔ افتتاحی تقریب میں سابق ورلڈ چیمپیئن باکسر مائیک ٹائیسن اور پاکستانی نژاد برطانوی ورلڈ چیمپیئن عامر خان شریک ہوئے جبکہ مقابلوں میں نامور فائٹرز آمنے سامنے ہوں گے۔ ذکا اللہ محسن کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: