Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بارش کا پانی نہ نکل سکا، گوادر کی گلیوں میں کشتیاں

بلوچستان کے ضلع گوادر میں شدید بارش کے بعد جمع ہونے والا پانی گلیوں میں اور سڑکوں پر ابھی تک ٹھاٹھیں مار رہا ہے جس کے باعث لوگ کہیں آنے جانے کے لیے کشتیاں استعمال کرنے پر مجبور ہیں، منگل کو ہونے والی بارش کے بعد گلیوں میں چار فٹ تک پانی کھڑا ہو گیا تھا جو اب بھی موجود ہے۔
ویڈیو رپورٹ

شیئر: