Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیراعظم کا چُناؤ، کس جماعت کا پلڑا بھاری؟

قومی اسمبلی میں پاکستان کے وزیراعظم کے لیے ووٹنگ آج ہو گی۔ مسلم لیگ ن اور دیگر اتحادی جماعتوں کی جانب سے شہباز شریف جبکہ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے عمر ایوب وزارت عظمٰی کے امیدوار ہیں۔ کس جماعت کا پلڑا بھاری ہے جانیے اُردو نیوز کے نامہ نگار بشیر احمد چوہدری کی اس رپورٹ میں۔ 

شیئر: