Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’سنجیدہ اداکارہ تسلیم کیا جائے‘، اے آئی ایکٹریس ٹِلی سے فنکار خائف کیوں؟

لمبے بھورے بال، چہرے پر چھائیاں اور دلکش سٹائل، مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی اداکارہ ٹِلی نور وُڈ کی اداکاری تو حقیقت سے قریب ہے ہی، بات چیت کا انداز بھی کم نہیں۔
وہ چاہتی ہیں کہ انہیں سنجیدہ اداکارہ کے طور پر تسلیم کیا جائے مگر دوسری جانب امریکہ میں فنکاروں کی نمائندہ یونین مصنوعی کرداروں کی مخالفت کرتی نظر آ رہی ہے اور اس کے خلاف احتجاج بھی کیا تھا، اس کی وجہ کیا ہے؟
جانیے روئٹرز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: