پیٹرول پر حکومتی سبسڈی سکیم: عوام کو کتنا ریلیف مل رہا ہے؟
پاکستان کی حکومت نے پیٹرول پر سبسڈی کا اعلان کیا ہے جس پر اسلام آباد میں بھی عمل درآمد شروع ہو چکا ہے۔ لیکن اس سبسڈی سے عوام کو کتنا ریلیف مل رہا ہے؟ کیا شہری اس کے لیے رجسٹریشن کرا پا رہے ہیں اور اس حکومتی اقدام سے مطمئن ہیں؟ جانیے اسلام آباد سے اردو نیوز کے نمائندے صالح سفیر عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔
