لاہور کی ایک نجی سوسائٹی میں کھڑی گاڑی دوسری گاڑیوں سے اس لیے مختلف دکھائی دیتی ہے کہ اس کی ڈِگی نہ صرف کھلی ہوئی ہے بلکہ اس میں ایک کچن بنا ہوا ہے جہاں کھڑی دو خواتین چائے اور کافی بنا کر ارد گرد کھڑے افراد کو دے رہی ہیں، جس کے ساتھ تحریری ایک پاورفل پیغام بھی ہوتا ہے۔
یہ کیا معاملہ ہے، جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ میں