Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلم راہی یوتھ ونگ کے سیکریٹری انفارمیشن منتخب

\قائدین نے اعتماد کرتے ہوئے جو عہدہ دیا اس پر مشکور ہوں
ریاض (ذکاءاللہ محسن)صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کیپٹن (ر) محمد صفدر نے قیادت کی باہمی مشاورت سے نون لیگ کے کہنہ مشق کارکن اور مشہور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ محمد اسلم راہی کو یوتھ ونگ کا مرکزی سیکرٹری اطلاعات و نشریات منتخب کر کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ محمد اسلم راہی نے اس موقع پر اپنی تمام لیڈرشپ اور ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائدین نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے جو پارٹی عہدہ دیا ہے، اس کے لئے میںان کا بہت مشکور ہوں۔ میں ان شاءاللہ بہت احسن طریقے سے اس فرض کوادا کرنے کی کوشش کروں گا۔

شیئر: