کیا روف ٹاپ پر کرکٹ کھیلی جا سکتی ہے؟ ہفتہ 9 مارچ 2024 6:39 راولپنڈی کے چند نوجوان میدان کی بجائے روف ٹاپ پر کرکٹ کھیلتے ہیں۔ روف ٹاپ پر نہ باؤنڈریز ہیں اور نہ ہی بال باہر جاتی ہے۔ تو پھر یہ نوجوان محدود سی جگہ پر کرکٹ کیسے کھیلتے ہیں؟ دیکھیے راشد بھٹی کی رپورٹ کرکٹ روف ٹاپ پی ایس ایل 9 پاکستان اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں