شیخ عبدالرحمن السدیس سحری اور افطار کیسے کرتے ہیں؟
شیخ عبدالرحمن السدیس سحری اور افطار کیسے کرتے ہیں؟
بدھ 20 مارچ 2024 21:10
ادارہ حرمین میں دینی امور کے نگران شیخ عبدالرحمن السدیس نے رمضان میں اپنے روزانہ کا معمول بتاتے ہوئے کہا کہ ماہ مقدس میں ان کا اکثر وقت حرمین میں گزرتا ہے۔ مزید تفصیل دیکھیں الاخباریہ کی ویڈیو میں۔