Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ کرکٹ کلب کی جانب سے کرکٹ کٹس کی تقریب رونمائی

جدہ کرکٹ کلب کی جانب سے کرکٹ کٹس کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی۔ تقریب میں جدہ کرکٹ کلب گرین، بلیو، وائٹ اور ریڈ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔

شیئر: