پاکستان کے شہر لاہور کی ٹریفک کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) یعنی مصنوعی ذہانت کی مدد سے مینیج کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور متعدد سڑکوں کو بھی اے آئی سے منسلک کیا گیا ہے۔ لاہور سے اردو نیوز کے رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ
13, مئی 2026
13, مئی 2026
13, مئی 2026





