Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سکھر: شدید گرمی میں شہریوں کے لیے کیمپس قائم، ’ٹھنڈا پانی اور شربت دیتے ہیں‘

پاکستان میں گرمی کی شدت بڑھتی جا رہی ہے اور سکولوں کو بھی چھٹیاں دے دی ہیں۔ ایسے میں مزدور طبقہ کام کرنے پر مجبور ہے بالخصوص بھٹے میں کام کرنے والوں کے لیے مزید مشکل ہو گئی ہے۔  دوسری جانب سکھر میں کیمپس لگائے گئے ہیں جہاں گرمی کے مارے شہریوں کے لیے ٹھنڈا مشروب اور سایہ دار جگہ کا بندوبست کیا گیا ہے۔

شیئر: