الیکٹرک گاڑیوں کے لیے جدید بیٹریاں بنانے کی دوڑ، ماحول متاثر ہو رہا ہے؟
الیکٹرک گاڑیوں کے لیے جدید بیٹریاں بنانے کی دوڑ، ماحول متاثر ہو رہا ہے؟
اتوار 2 جون 2024 5:52
دنیا بھر میں اس وقت الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ بڑھ رہی ہے اور گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کے مابین مؤثر اور جدید بیٹریاں بنانے کی دوڑ لگی ہوئی ہے۔ اس کے ماحول پر کیا اثرات ہیں، دیکھیے خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ