راولپنڈی کا ’اکلوتا فٹبال سٹیڈیم‘ جہاں برلن یونیورسٹی کی ٹیم بھی کھیلی بدھ 5 جون 2024 5:48 راولپنڈی کا میونسپل سٹیڈیم سنہ 1971 میں بنا تھا مگر اب یہ شہر کا ’اکلوتا فٹبال سٹیڈیم‘ ہے۔ اردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ راولپنڈی فٹبال سٹیڈیم برلن یونیورسٹی اکلوتا گراؤنڈ شیئر: واپس اوپر جائیں