مدینہ منورہ میں کتاب میلے کا آغاز ہو گیا بدھ 31 جولائی 2024 16:21 مدینہ منورہ میں کتاب میلے کا آغاز ہو گیا۔ پانچ اگست تک جاری رہے گا۔ میلے کے پہلے دن زائرین مختلف سرگرمیوں میں مصروف رہے۔عرب و دیگر ممالک کے 300 سے زائد ناشران شریک ہیں ۔ کتاب میلہ ناشران میلہ نمائش اردونیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں