Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غزہ میں مٹی کے برتن فریج کا متبادل، ’زندگی گزارنا مشکل‘

فلسطین کے جنگ زدہ علاقے غزہ میں بجلی کا نظام بُری طرح متاثر ہے۔ فلسطینی شدید گرمی میں ٹھنڈے پانی سے اپنی پیاس بُجھانے کے لیے مٹی کے برتنوں کو فریج کے متبادل کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: