اولمپکس: ریسلر ونیش پھوگاٹ کو ڈس کوالیفائی کیوں کیا گیا؟ بدھ 7 اگست 2024 17:01 پیرس اولمپکس 2024 میں حصہ لینے والی انڈیا کی معروف خاتون ریسلر ونیش پھوگاٹ وزن زیادہ ہونے کے باعث مقابلے سے باہر ہو گئی ہیں۔ مزید جانیں اس رپورٹ میں ونیش پھوگاٹ انڈین خاتون ریسلر اولمپکس پیرس کھیل مقابلہ اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں