Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اولمپک چیمپیئن ارشد ندیم کے گھر میاں چنوں میں جشن

پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے آبائی علاقے میاں چنوں میں جشن منایا جا رہا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: