سعودی عرب میں پاکستانی فلم گنجل کی سکریننگ کی گئی۔ سکریننگ ریاض میں سفارت خانہ پاکستان کے تعاون سے ڈپلومیٹک کوارٹر کے کلچرل آڈیٹوریم میں ہوئی۔ غیر ملکی سفارتی افسران سمیت کمیونٹی اراکین نے بھی شرکت کی ۔ فلم ڈائریکٹر شعیب سلطان نے بتایا کہ سعودی عرب میں 15 اگست سے سعودی عرب کے سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی ۔