Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ارشد ندیم کا میاں چنوں پہنچنے پر نعروں کی گونج اور پھولوں کی بارش سے استقبال

پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم اپنے آبائی علاقے میاں چنوں پہنچے جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ ان کی آمد پر بینرز آویزاں کیے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: