اسلام آباد کی سڑکوں پر گھومتی مسٹر بین کی گاڑی ہفتہ 24 اگست 2024 6:56 مشہور برطانوی کامیڈی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے مسٹر بین کی گاڑی بھی ان کی طرح منفرد تھی لیکن یہ کار اسلام آباد میں کیا کر رہی ہے، جانتے ہیں اردو نیوز کے حارث خالد سے مسٹر بین مسٹر بین کی گاڑی کار گاڑیوں کے شوقین پرانی کارز آرٹ اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں