فیز ون کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیموں میں تقسیم انعامات تقریب منعقد
فیز ون کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیموں میں تقسیم انعامات تقریب منعقد
اتوار 1 ستمبر 2024 17:00
ویسٹرن پراونس کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے فیز ون کرکٹ ٹورنامنٹ میں 848 کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔ فاتح ٹیموں کے اعزاز میں تقریب تقسیم انعامات منعقد کی گئی۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں