Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسجدالحرام میں افطار دسترخوان، اسلامی اخوت اور یکجہتی کی مثال

حرمین شریفین میں افطار دسترخوان سجانے کی روایت قدیم ہے۔ ہر سال حرمین کے صحنوں، راہداریوں، چھتوں اور توسیعی حصے تک پھیلے افطار دسترخوان اسلامی اخوت اور یگانگت کا نمونہ پیش کرتے ہیں۔ دیکھیے ایس پی اے کی ویڈیو

شیئر: