حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے مسجد نبوی زائرین کے اعداد شمار جاری
حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے مسجد نبوی زائرین کے اعداد شمار جاری
منگل 3 ستمبر 2024 17:21
حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مسجد نبوی میں 57 لاکھ 35 ہزار16 افراد نے دورہ کیا۔ پانچ لاکھ 27 ہزار152 زائرین نے روضہ رسول پر حاضری دی۔ مزید دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں