اسلام آباد: مارگلہ ہِلز کی رونقیں بحال، جھرنے بہنے لگے
اسلام آباد: مارگلہ ہِلز کی رونقیں بحال، جھرنے بہنے لگے
جمعرات 5 ستمبر 2024 7:23
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں میں دو برس تک خشک رہنے والی ندیوں کی رونق لوٹ آئی ہیں اور حالیہ بارشوں کے بعد ٹریل فائیو پر جھرنے بہنے لگے ہیں۔ اردو نیوز کے فرحان خان کی ویڈیو رپورٹ